اپنی جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے شہریوں پر شیلنگ اور قتل عام کے بعد نوجوان پر دہشت گردی کے مقدمات درج کر کے اے ٹی اے کے تحت سزا ئے ناقابل بر داشت ہیں: قراقرم نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر محمد جاوید

گلگت ( فہیم اختر)قراقرم نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر محمد جاوید نے کہا ہے کہ اپنی جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے شہریوں پر شیلنگ اور قتل عام کے بعد نوجوان پر دہشت گردی کے مقدمات درج کر کے اے ٹی اے کے تحت سزا ئے ناقابل بر داشت ہیں اور ہم اپنے جائز مطالبات کے حصول کے لیے بین الاقوامی عدالتوں سے رجوع کرینگے بے گناہ شہریوں پر مقدمات انسانی حقوق کے سراسر خلاف ورزی ہے ں اپنی ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کے دائرے میں گلگت بلتستان کے خطے کو شامل کےئے بغیر یہاں پر دہشت گردی کورٹ کا قائم سمجھ سے با لاتر ہے ۔اور یہاں کے غیور عوام اپنی جائز مطالبات اور ناانصافیوں کے خلاف چین سے نہیں بیٹھے گی اور انصاف کے حصول تک جد وجہد جاری رہینگے

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *