عالم برج واقعہ حا دثہ نہیں، دہشت گردی ہے ۔ عما ئدین حرا مو ش

dfhگلگت 04اکتوبر سوست ٹوڈے( نما ئندہ خصو صی) عالم برج واقعہ حا دثہ نہیں، دہشت گردی ہے ۔ واقعہ کے فوراً بعد ڈپٹی کمشنر گلگت کے ایما ء پر وا عہ کے ثبو ت مٹا دئیے گئے ۔ تا کہ اسے حا دثہ بنا کر عوا م کے سا منے پیش کیا جا سکے۔ SSPعلی ضیا ء کو شا مل تپتیش کیا جا ئے تو سا نحہ کے اصل حقا ئق سا منے آ جا ئے گے ان خیا لات کا اظہا ر عما ئدین حرا مو ش نے پریس بر یفنگ کے دورا ن کیا ۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گرد علا قے کا امن خراب کر نا چا ہتے لیکن ہم انہیں ایسا کر نے میں کا میا ب ہو نے نہیں دیں گے ۔ عا لم بر ج کا واقعہ صرف اور صرف دہشت گر دی کا واقعہ ہے اور انتظا میہ اور پولیس نے اپنی نا کا می کو چھپا نے کے لئیاسے حا د ثہ بنا کر پیش کر نے کی کو شش کی ہے ۔ عما ئدین حرا مو ش نے دلا ئل دیتے ہو ئے بتا یا کہ اگر دھما کہ ہا ئیس میں رکھے ہو ئے با رودی مواد کی ہو تی تو آ خر 145 با رو دی بتیا ں جو ایس ایس پی نے پر یس کا نفرنس کے دوران دیکھا ئی ہیں وہ کیسے بچ گئی۔ اور اگر ہا ئیس کے اندر با رو دی مواد بلا سٹ ہو تا تو دھما کے سے ہا ئیس کی چھت اڑ جا تی ۔ ایسا نہیں ۔ ہو ا۔ بلکہ حرا مو ش تھا نے کی ابتدا ئی رپورٹ میں جو رپو رٹ پیش کی گئی ہے اس میں اسے دہشت گر دی کا واقعہ قرار دیا گیا ہے ۔ جبکہ بعد ازاں را ت سا ڑھے گیا رہ بجے ڈپٹی کمشنر گلگت اور SSP گلگت کی ایما ء پر مو قع پر مو جود وا قعا تی ثبو ت کو تلف کیا گیا اور دہشت گردی کے واقع کو حا دثہ بنا کر میڈ یا کے سا منے رکھا گیا ۔ عما ئدین حرا مو ش نے وا ہ شگا ف الفا ظ میں انتظا میہ اور پولیس کے مؤ قف کو یکسر مسترد کیا اور حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ وہ عا لم بر ج چو کی کے اہلکا رو ں اور SSP گلگت کو شا مل تفتیش کر ے
اور اصل حقا ئق عو ام کے سا منے لا ئے ۔ اور دہشت گردوں کو قا نو ن کے کٹہرے میں کھڑا کر ے ۔ تا کہ آ ئیندہ کو ئی گلگت کے پر امن ما حو ل کو خر اب کر نے کی جر ات نہ کر سکے ۔ اس مو قع پر محمد عبا س، محمد علی شیخ، ایڈو کیٹ شہبا ز حرا مو شی، محمد علی شا ہ اور عما ئدین حرا مو ش کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ جبکہ عما ئدین حرا مو ش کی جا نب سے وا قعے سے متعلق ایڈو کیٹ شہباز حرا مو شی نے میڈ یا کو بر یفنگ دی ۔

Back to Conversion Tool

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *