سابق رکن قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان اور متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما حاجی شاہ بیگ جمعیت علماء اسلام میں شامل ہوگئے۔

saveچلاس22 نومبر سوست ٹوڈے(عمرفاروق فاروقی سے) سابق رکن قانون ساز اسمبلی اور متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما حاجی شاہ بیگ نے متحدہ قومی مومنٹ کو خیر باد کہھ کر جمعیت علماء اسلام میں ہزاروں کارکنوں سمت شامل ہوگیے۔یہ اعلان انہوں نے ہفتہ کے روز چلاس میں ایک پروقار تقریب سے خطاب میں کیا۔اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ متحدہ قومی مومنٹ میں شامل ہونا غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔اور اب جے یو ائی میں شامل ہو کر پہلے کی طرح روحانی سکون اور سرور محسوس کر رہا ھوں۔

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *