با لا ورستان نیشنل فرنٹ کی 17 فروری کو عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شرکت کی اپیل

گلگت (نمائندہ خصوصی )با لا ورستان نیشنل فرنٹ کے رہنماؤں ،صدر علی،محبوب علی،میر جانان شاہ ،ایڈوکیٹ محبوب عمر گلگتی و دیگر نے کہا ھے کہ 13فروری کو پارٹی کارکنان ،سول سوسائٹی کے افراد ،تاجر برادری اور دیگر یونین کے تمام افراد سے اپیل ہےکہ وہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیابی سے ہمکنار کریں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے اس احتجاج میں ساتھ دیکر ثابت کریں کہ وہ یہاں کے عوام کیساتھ ہونے والی زیادتیوں اور اپنے حقوق کے حصول کیلئے ایک ہیں ۔جب تک ہم آپس میں رواداری کو فروغ دیکر کام نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے ۔لہذا گلگت بلتستان کے عوام با شعور قوم کا ثبوت دیتے ہوئے 13فروری کے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *