(بشیر حسین آزاد ) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کے ضلعی صدر مظفرالدین، تحصیل دروش کے صدرسردار حسین ، جنرل سیکریٹری ظفراحمد و دیگر نے شہیدبینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل دیربالا کی انتظامیہ کی جانب سے آئندہ تمام قسم کی ڈگریوں کوتیاری کے بعد چترال ڈیلنگ آفس بھیجنے کے فیصلے کو مستحسن اقدام قراردیاہے ۔ اورطلباء کوتمام ممکنہ سہولتوں کوچترال ہی میں مہیا کرنے پرشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے حکام بالخصوص وائس چانسلر ڈاکٹر خان بہادر مروت، رجسٹرار بادشاہ حسین اور کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر محمد علی کا شکریہ ادا کیاہے۔ انہوں نے چترال کیمپس کے شعبہء امتحانات(چترال ڈیلنگ آفس) کی کارکردگی کو بھی سراہا ہے جوانتہائی قلیل عملے کے ساتھ ضلع کے طول و غرض پر پھیلے درجنوں کالجز اور ہزاروں پرائیویٹ طلباء کوہرممکن تعاون اوررہنمائی بطریق احسن بہم پہنچارہی ہے۔
آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔
سوشل نیٹ ورکس:
- اگلی تحریر یونین کونسل گلاب پور کے گاؤں چنڈوپہ کے عوام محکمہ برقیات کے ناروا سلوک کیخلاف سراپا احتجاج کرتے ہوئے اپنا شکایت لیکر اسسٹنٹ کمشنر شگر کی آفس پہنچ گئے
- پچھلی تحریر چترال فوکس ہیومنٹرین اسسٹنس کی طرف سے" موسمیاتی تغیرات کے موضوع پر کانفرنس چترال
عرضِ شمال کا سفر
حالیہ خبریں
- وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ممنوعہ بور ہتھیاروں کے نئے لائسنس کے اجراءکی اجازت نامہ جاری کئے
- کھرب 74 ارب کی لاگت سے پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے ڈیم کی منظوری دیدی گئ4
- گلگت بلتستان چمبر آف کامرس کے صدر ناصر حسین راکیؔ کا دورہ غذر
- چمبر آف کامرس گلگت بلتستان کی طرف سے بارڈر پاس ہولڈرز کےلئے خصوصی پیکج کا اعلان
- این ایچ اے کی وجہ سے گھر کا چولا بُجھ گیا
آرکائیو
میٹا – لاگ اِن – آر اایس ایس
کریٹو کامن لایسنس

Sost Today Urdu by Sosttoday.com is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.
خبروں پر تبصرے