یونین کونسل نر غوڑو میں تعمیر ہونے والے پاور ہاؤس کی زد میں آنے والی زمین کے مالکان میں معاوضے کی چیک تقسیم کی گئی

Companstaion copy

 

سوست ٹوڈے شگر(عابد شگری)یونین کونسل نر غوڑو میں تعمیر ہونے والے پاور ہاؤس کی زد میں آنے والی زمین کے مالکان میں معاوضے کی چیک تقسیم کی گئی۔متاثرین کی سہولت کی خاطراسسٹنٹ کمشنر شگر نے خود وہاں جا کر متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔تاکہ لوگوں کو شگر چیک کی حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکر کھانا نہ پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ متاثرین میں بوڑھے اور خواتین کی اکثریت تھی جسے شگر لاکر چیک تقسیم کرنے سے ان کا تکالیف کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا ۔اس وجہ سے وہ خود موقع پر آئے ہیں۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *