بزم روشنی گلگت سکولوں کے طلباء کی ادبی اور اصلاحی سوسائٹی ہے بزم روشنی کا نصب العین نیک بنو نیکی پھیلاؤ ہے،وقاص احمد

گلگت(پ ر)بزم روشنی گلگت سکولوں کے طلباء کی ادبی اور اصلاحی سوسائٹی ہے بزم روشنی کا نصب العین نیک بنو نیکی پھیلاؤ ہے اور ہم اسی نصب العین کے تحت گلگت بلتستان کے ہر طالب علم کو نیک بنانا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر بزم روشنی گلگت وقاص احمد نے نارتھ لینڈ سکول میں اسمبلی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بزم روشنی سکول کے طلباء کیلئے نعتیہ اور تقریری مقابلے منعقد کرواتی ہے اس کے علاوہ طلباء کیلئے روشنی ٹیلنٹ گالا اور روشنی کیمپ کا بھی انعقاد کرتی ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *