سلک روٹ ڈرائی پورٹ پر ایک دفعہ پھر امپورٹرز و ایکسپوٹرز کا ہڈتال

sost dry port  traders protest

sost dry port traders protest

سوست ٹوڈے(سوست گوجال ہنزہ) امپورٹر و ایکسپورٹر ، کلئرنگ ایجنٹس،ٹرانسپورٹرز اور مزدور سلک روٹ ڈرائی پورٹ سے منسلک افراد نے جمہ کی شام پاک۔چائنا سوست پورٹ کے مین گیٹ بند کرکے احتجاج ریکارڈ کیا۔ دوران ہڈتال احتجاجی تجارت سے منسلک افراد نے کسٹم کے خلاف نعراہ بازی کی گئی اور صدر چمبرآف کامرس گلگت بلتستان جاوید حسین نے اپنے تقریر میں کہا کہ سوست ڈرائی پورٹ میں پاکستان کسٹم  لوکل تجارتی افراد سے ٹیکس کے مد میں کثیر رقم لیا جارہا ہے وہ سراسر غلط ہے۔

sost dry port  traders protest سانحہ عطاآباد سے ہر ایک متاثر ہے، جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو ٹیکس میں کمی کیا جائے  ۔ اسی دوران قلب علی وزیر بلدیات گلگت بلستان بھی تشریف لائی انہوں نے پاکستان کسٹم کے کلکٹر اور دیگر افسران سے گفتشنید کر کے احتجاجی افراد سے کہا کہ آپ اور پاکستان کسٹم کے درمیان کچھ غلط فہمی ہے انشاء جلد دور کیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ احتجاج کو

sost dry port  traders protest

sost dry port traders protest

20150508_183640ختم کردیا ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *