پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ اضلاع کے اعلان کا نوٹیفکشن جھوٹ کا پلندہ ہے ن لیگ کے رہنماء جھوٹے نوٹیفکشن کے زریعے عوام کو بہلانا ترک کریں عوام کو بہلانا اتنا آسان نہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *