شمشال گاوں جانے کےلئے قدیم زمانے میں کُارون پیک کا راستہ استعمال کرتے تھے۔

20150628_174231(فرمان علی /سوست) 18افراد پر مشتمل شمشال سے تعلق رکھنے والے افراد نے کارُون پیک سر کیا۔ سر کرنے کا مقصد نوجوان نسل کو یہ پیغام دینا تھا کہ شمشال گاوں شاہراہ ریشم سے دور ہونے کہ وجہ سے اُس وقت کے لوگ کتنے تکلیفے پرداشت کرکے شمشال آئے جائے کرتے تھے۔ ۔کارون پیک جو کہ دنیا کے 100 نمبر پر ہے۔شمشال سے آئے ہوئے مہمانوں کو گوجال میں پرتباک استقبال کےلئے افگرچ کے موقع پہ ایک تقریب کا انقید کیا گیا۔جس میں معزز مہمانوں کے علاوہ گوجال بالا کے جماعتی و سیاسی افراد کے علاوہ علاقے کے معززین نے بھی شرکت کئے۔معزز مہانوں کےلئے نائٹ شو کا احتمام کیا گیا۔

20150628_174229 20150628_174235 20150628_174220 20150628_174216 20150628_174243 20150628_174006

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *