سا بق رکن گلگت بلتستان کونسل رہنما ء پی پی پی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی کا ر کر دگی سا منے آ چکی ہے

(ایس یو ثا قب) سا بق رکن گلگت بلتستان کونسل رہنما ء پی پی پی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی کا ر کر دگی سا منے آ چکی ہے مینڈیٹ چوری کر کے حکومت کر نا اور عوامی مسا ئل حل کر نا اتنا آسان نہیں ہے جتنا (ن) لیگ کے رہنما ء فٹ پاتھ پہ بیٹھ کو بیا نات دیتے تھے آج ہر غریب ان کو کوستا ہے پورا گلگت شہر اور مضا فات میں پا نچ دنوں سے بجلی نہیں ہے اور جگہ جگہ سیلا ب نے تبا ہی مچا دی ہے وزیر اعلیٰ اسلام آبا میں اے سی رومز کے مزے لے رہا ہے پورا گلگت بلتستان اس وقت مسا ئلستان بنا ہو ا ہے کو ئی بھہ ہنگا می طور پہ اقدامات نہیں اٹھا نا اور وفاق سے بھیک ما نگنا یہ ثا بت کر تا ہے کہ (ن) لیگ لوٹ مار کے لیئے آئی ہے اور عوام سے ان کا کو ئی سروکار نہیں ہے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے سیا حت کا تمام نظام ختم ہوتا جا رہا ہے اور سیاح واپس ہو رہے ہیں گلگت بلتستان کے عوام کو بے روز بنا یا جا رہا ہے اور بیا نات دیکر صرف تسلی کے علاوہ کو ئی بھی عملی کام نہیں کیا گیا ہے انہوں نے ایک سوال کے جوب میں کہا کہ وزیر اعظم پا کستان نواز شریف سیلاب متا ثرین کی داد رسی کے لیئے نہیں آرہا ہے بلکہ وہ عطا آباد ٹنل کے افتتاح کے لیئے آرہا ہے جو کہ سیلاب سے قبل طے شدہ شہڈول تھا اب عوام کو بے وقوف بنا نے کے لیئے نا ٹک کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم سیلاب متا ثرین کے داد رسی لے لیئے آرہا ہے ۔ ان اقدامات سے معلوم ہوتا ہے کہ (ن) لیگ نے عوامی مینڈیٹ صرف حکومتی سر براہی میں حا صل کیا ہے اور چوری کے مینڈیٹ سے حکومت نہیں کیا جا سکتا ہے ان کے اس نا کامی کو عوام نے سمجھ لیا ہے کہ (ن) لیگ نے صرف اقتدار کے لیئے اور بنک بیلنس بنا نے کے لیئے وہ ہتھکنڈے استعمال کیئے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی سیا ست کو بھی گندا کر دیا ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *