جو ٹیال کے ایر ئے میں میونسپل مجسٹریٹ سید غیب علی شاہ اور ٹر یفک کے عملے کا ناکہ لگا کر کر یک ڈاؤں کالے شیشے،بغیر لا ئیسنس،کاغزات کے گا ڑیاں تھا نے میں بند

گلگت (نما ئندہ خصوصی) جو ٹیال کے ایر ئے میں میونسپل مجسٹریٹ سید غیب علی شاہ اور ٹر یفک کے عملے کا ناکہ لگا کر کر یک ڈاؤں کالے شیشے،بغیر لا ئیسنس،کاغزات کے گا ڑیاں تھا نے میں بند ہزاروں کا چالان کیا گیا اور اس دوران پبلک ٹرانسپورٹروں نے میدیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میونسپل مجسٹریٹ ہر ماہ کے آخر میں ہمٰ تنگ کر تا ہے اب ہما رے پا س تمام کا غزات ہیں پھر بھی چالان کیا جاتاہے اور ہمارے ساتھ ہمارے بچوں کے پیٹ پہ لات مار دیتے ہیں ان کا یہ قا نون کبھی کبھی سا منے آتا ہے اور اس وقت ہمیں تنگ کیا جاتا ہے ہمارے پاس کاغزات ہوتے ہیں اور کبھی گھر چھوڑ کر آتے ہیں تو ان کو بہانہ مل جا تا ہے اور ہماری کما ئی لے اڑ جاتے ہیں اور اثراسو خ والوں کو کچھ نہیں کہا جاتا ان کو چھوڑ دیا جاتا ہے اس طر ح قا نوں کے رکھوالے ہی قا نون کی دھجیاں اڑائیں تو عوام سے کیا توقعات رکھی جا سکتی ہیں۔

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *