گلگت بلتستا ن کی تر قی کا دا ر و مدا ر اقتصا دی را ہدا ری منصو بے پر ہے ۔ امن کے بغیر تعمیر و تر قی کا خو اب شر مند ہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے-سا بق نگر ان وزیر نعمت اللہ

g1گلگت ( ایس یو ثاقب) گلگت بلتستا ن کی تر قی کا دا ر و مدا ر اقتصا دی را ہدا ری منصو بے پر ہے ۔ امن کے بغیر تعمیر و تر قی کا خو اب شر مند ہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے۔اسلئے علا قے میں ہر حا ل میں امن قا ئم رہنا چا ہئے ۔علا قے میں تر قی کے لئے ہر شخص کو اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق نگر ان وزیر نعمت اللہ نے پیر ا ویٹرنری ایسو سی ایشن کی جا نب سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم انسا ن ہیں اور انسا ن بن کر رہنا چا ہئے ۔ قبر میں اپنے اپنے اعما ل کا حسا ب و کتا ب ہے۔جب تک کہ ہم ایک انسا ن نہیں بنتے تب تک تر قی تو در کنا ر ہم دن بد ن پتھر کے دور کی طر ف دھکیلے جا ئیں گے اور آئند ہ کی نسلیں ہمیں معا ف نہیں کر نیگی۔ہم نے نگر ان دور میں علا قے کی تر قی کے تما م ممکنہ اقدا ما ت کئے تا کہ علا قہ تر قی کی جا نب گا مز ن ہو سکے۔انہو ں نے کہا کہ سا بقہ نگر ان حکو مت نے محکمہ لا ےؤ اسٹا ک میں ملا ز مین کے ٹائم اسکیل کے لئے کا م کیا تھا اور آج ملا ز مین کو مطلو بہ سکیل مل چکے ہیں ۔ملا ز مین اب ایما ندا ر ی کے سا تھ سے کا م کر یں اور علا قے کی تر قی میں اپنا کر دا ر ادا کر یں ۔اس مو قع پر سیکر ٹر ی لا ئیو اسٹا ک خا لد محمو د نے کہا کہ ملا ز مین کے تما م مسا ئل حل کر یں گے اور اس محکمہ کو جی بی میں تر قی کا نشا ن بنائیں گے۔اس مو قع پر پیرا ویٹر نر ی ایسو سی ایشن جی بی کے نا ئب صدر نا صر حسین،جنر ل سیکر ٹر ی مہتا ب عالم، سیکر ٹر ی فنا نس ذو الفقا ر علی اور سیکر ٹر ی اطلا عا ت ابرا ر حسین نے کہا کہ ہم حکو مت کے انتہا ئی مشکو ر ہیں جس نے ہما ر ے ادا ر ے کے ملا ز مین کے لئے سر وس اسٹر یکچر اور ٹا ئم اسکیل کا اعلا ن کیا ۔انہو ں نے اس مو قع پر نگر ان وز یر نعمت اللہ سیکر ٹر ی لا ئیو اسٹا ک خا لد محمو د اور محکمہ فنا نس کے عملے کو خر اج تحسین پیش کیا۔ اسکیل اپ گر یڈ یشن کی وجہ سے اب تک تقر یبا 100ملا ز مین کو سکیل 7سے9میں تر قی مل چکی ہے۔g2

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *