گلگت-اجتماعی زیادتی کیس، ملزم کو بچانے کی کوششیں تیز، ایک سیاسی شخصیت میدان میں آگئے۔

sosttoday
گلگت (ویب ڈسک) معلوم ہوا ہے کہ خاتون سے اجتماعی زیاتی کیس میں متاثرہ خاتون کی مدد کرنے والی لیڈی پولیس آفیسر کو ایک نا اثر سیاسی شخصیت کی ایما پر جھوٹا مقدمہ بنا کر تحقیقات شروع کردی گئی ہےاور گینگ ریپ کیس میں ملوث ایک ملزم کو چگھڑانے کیلے کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ایک خاتون سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ایک ملزم کو رہا کرانے کیلے سیاسی شخصیت میدان میں کود پڈے ہے۔ اور پولیس پر دباو ڈال کر متاثرہ خاتون کی قانونی مدد کرنے والی لیڈی پولس آفیسر کو ملزم پر حملہ کرنے کے الزام میں گھنٹوں تک جوٹیال تھانے میں بند رکھا گیا۔ ذرایع نے بتایا کہ لیڈی پولس آفسر کے خلاف محکمہ نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ سیاسی شخصیت کی خواہش ہے کہ واقعہ میں گرفتار ہونے والے ایک ملزم کو بے گناہ قرار دیکر رہا کر دیا جائے، کیونکہ ملزم کا تعلق گینگ ریپ کے واقعےمیں زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی قانونی مدد کرنے والی خاتون پولس آفیسر کیخلاف اپنے ہی اپنے پٹی بند بھائیوں نے کاروائی کی۔

 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *