چلاس گونرفارم میں واٹراینڈپاور سپلائی کے تین سرکاری ملازمین کو ڈی ایس پی امیراللہ، تھانیدار عندلیب اور دیگر پولیس نے مارمار کر کچومر نکال لیا۔ رات گئے تینوں زخمیوں کویونین آف واٹراینڈ پاور کے عہدہ داروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *