ضلع گانچھےپچھلے سالوں کی نسبت اس سال سردیوں میں ضلع گانچھے کا بجلی نظام کافی بہترہے

shigar baltistan google mapضلع گانچھے(شاہد حسنی) پچھلے سالوں کی نسبت اس سال سردیوں میں ضلع گانچھے کا بجلی نظام کافی بہترہے
پچھلے سالوں کی نسبت اس سال سردیوں میں ضلع گانچھے کا نظام کافی بہترہے تاہم عوام شام 6بجے سے رات 10بجے تک ہیوی برقی آلات استعمال نہ کریں تو گانچھے کے عوام لوڈ شیڈنگ سے چھکارا حاصل کرسکیں گے۔ عوام کو ان برقی آلات سے روکنے کیلئے اب تک محکمہ برقیات نے بھی کوئی اقدامات نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے ابھی بھی بہت سے علاقوں میں چند گھنٹوں کیلئے عوام کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پچھلے سالوں کی نسبت اس سال بجلی کی مسلسل فراہمی سے عوام کا فی حد تک مطمئن نظر آرہے ہیں۔ محمکہ بر قیات اور عوام کے تعاون سے اس سال ہی گانچھے کالوڈ شیڈنگ سے پاک کر سکتے ہیں اسکے لئے مھکمہ برقیات کو کچھ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور عوام کا محکمہ برقیات کے ساتھ تعاون کنے کی ضرورت ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *