کوہستان۔ پانی باہ کے مقام پر رینٹ کارز کی کنوائے پر لینڈ سلائیڈنگ۔ چھ مسافر زخمی

کوہستان۔ پانی باہ کے مقام پر رینٹ کارز کی کنوائے پر لینڈ سلائیڈنگ۔ چھ مسافر زخمی۔ ذرائع۔
کوہستان۔ کئی گاڑیاں پتھروں کی زد میں آگئی۔ عسکری زرائع۔
کوہستان۔ تھانہ لوٹر کی حدود پر شاہراہ قراقرم بلاک۔ کئی گاڑیاں پہاڑوں میں پھنس گئیں۔
کوہستان۔ چھ موٹر کاروں کی کنوائے میں مسافر پنڈی سے گلگت جارہے تھے۔ تھانہ لوٹر کے 07 Driving Through The Braldu Gorge On The Road To Askoleقریب کوز پانی باہ میں حادثہ پیش آیا۔ جبکہ شاہراہ قراقرم تاحال بند ہے

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *