چمبر آف کامرس گلگت بلتستان کی طرف سے بارڈر پاس ہولڈرز کےلئے خصوصی پیکج کا اعلان

Nasir Raki president Chamber of Commerce GBچمبر آف کامرس گلگت بلتستان کی طرف سے بارڈر پاس ہولڈرز کےلئے خصوصی پیکج کا اعلان۔ بارڈر پاس بنانے کی فری کی سہولت دے رہا ہے اور چمبر آف کامرس کے صدر جناب ناصر حسین راکی کی ذاتی کاوشوں کی بدولت چائنہ کےلئے آسان شرائط پر ویزے بھی دے رہے ہیں۔

لہذاتمام کمپنی ہولڈرز اور چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والے بھائیوں سے صرف چمبر کی ممبر شپ اور کرکٹر سرٹیفکٹ جمع کروانے کے بعد بارڈر پاس آپ کے گھربھیجا جائے گا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *