گلگت بلتستان کا ترقیاتی بجٹ 24 ارب کردیا گیا

Budget 2018-19جی بی کا ترقياتی بجٹ 24 ارب ہوگيا ، پاور اور سياحتی منصوبوں کيلئے رقم مختص کرنيکی تجويز ۔
ہنزہ کے مقام پر 5 ميگاواٹ پراجيکٹ کيلئے 10 کروڈ ، غواڈی کے مقام پر 30 ميگاواٹ کيلئے 5 کروڈ ، عطاء آباد ميں 32.5 ميگاواٹ کيلئے 15 کروڈ مختص ۔
گلگت کارگاہ روڈ کی مرمت کيلئے 20 کروڈ ، عطاء آباد جھيل پر سيرگاہ کيلئے 10 کروڈ ، گلگت ميں ريجنل گرڈ سٹيشن کی تعمير کيلئے 30 کروڈ روپے رکھنے کی تجويز ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *