ضروی اطلاع مسافر ائرپورٹ اسلام آباد

new air port Islamabad

ضروی اطلاع مسافر ائرپورٹ اسلام آباد
جو مسافر اسلام آباد ائیرپورٹ سے 3 مئ یا اس کے بعد کی فلائٹ سے سفر کر رہے ہیں۔ وہ فلائٹ سے دو دن پہلے اسلام آباد ائیرپورٹ کے سول ایویشن کے لوکل فون نمبر 0092519280300 سے اپنی روانگی کی تصدیق کر لیں کہ انکی فلائٹ پرانے ائیرپورٹ سے ہے یا نئے ائیرپورٹ سے تاکہ آپ تکلیف سے بچیں براۓ مہربانی کوشش کریں کے آپ فلائٹ سے چار گھنٹے پہلے ائیرپورٹ پہنچ جایئں تاکہ آپ کسی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔
مزید آپ اپنی ایئر لائن سے بھی اپنی روانگی کی تصدیق کر سکتے ہیں
Thai air +92-51-5405100 | +92-345-559995
China air 92 51 2894094/+92 51 2894095
‏Turkish airline: +92 51 8494949
‏ PIA :+92-51-9024243 , +92(51) 111-786-786
‏EMIRATES : +92-51-5405116
‏QATAR AIRWAYS : +92-51-5405181
‏ETIHAD AIRLINES: +92-51-5405058-9

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *