ڈاکٹر کاظم نياز کے تبادلے کا فيصلہ ، گريڈ 21 کے افسر بابر حيات نئے چيف سيکٹری گلگت بلتستان ہونگے ۔

Chief Secretary Gilgit Baltistan Dr. Kazim.ڈاکٹر کاظم نياز کے تبادلے کا فيصلہ ، گريڈ 21 کے افسر بابر حيات نئے چيف سيکٹری گلگت بلتستان ہونگے ۔

گلگت : چيف سيکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نياز کے تبادلے کا فيصلہ کرليا گيا ۔باقاعدہ نوٹيفيکيشن آج جاری ہوگا ، زمہ دار زرائع کے مطابق ڈاکٹر کاظم نياز کی خدمات پی ايم سيکرٹريٹ کو سونپ دی جائيں گی ، جب کہ پی ايم سيکرٹريٹ ميں تعينات گريڈ 21 کے آفيسر ايڈيشنل سيکرٹری بابر حيات تارڈ نئے چيف سيکرٹری گلگت بلتستان ہونگے ، زرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کاظم نياز کا تبادلہ پاکستان کے آئندہ عام انتخابات ے تناظر میں کيا گيا ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *