خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی

knp

خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی ، شکار تحقيقات شروع ۔
محکمہ کے افسران غير قانونی شکار کی تحقيقات کررہے ہيں ، ڈپٹی ڈائريکٹر محکمہ حيوانات کے ڈاکٹر کيس کی پيش رفت ميں سستی کررہے ہيں ۔
چيف سيکرٹری وائلڈ لائف بورڈ کی ميٹنگ کرکے غير قانونی شکار سے بچنے کيلئے پاليسی بنائيں ، خنجراب نيشنل ويلچرز آرگنائزيشن کا مطالبہ ۔فوٹو رحیم اللہ بیگ

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *