گلگت ، حکومت کا فائر بريگيڈ کو ريسکيو 1122 ميں ضم کرنے کا فيصلہ ۔

Gilgit_Baltistan_Government_Logo1

گلگت ، حکومت کا فائر بريگيڈ کو ريسکيو 1122 ميں ضم کرنے کا فيصلہ ۔

ابتدائ کاروائ عمل ميں لانے کا آغاز ، فائير بريگيڈ ملازمين نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزير اعلی کو خط لکھنے کا فيصلہ کرليا ۔
فائير بريگيڈ کو ريسکيو 1122 ميں ضم کرنے سے قبل رسک الاؤنس مراعات دينے کی يقين دہانی کرائ جائے ، ملازمين کا مطالبہ ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *