گلگت ، 25 تحصيلدار اور نائب تحصيلدار 10 سال سے ايک ہی سٹيشن پر ہونے کا انکشاف

Gilgit_Baltistan_Government_Logo1

گلگت ، 25 تحصيلدار اور نائب تحصيلدار 10 سال سے ايک ہی سٹيشن پر ہونے کا انکشاف ۔
محکمہ ريونيو کی پاليسی کے تحت 2 سال سے زيادہ کوئ بھی آفيسر ايک اسٹيشن پر تعينات نہيں رہ سکتا ، صوبائ حکومت کو ہزاروں مقدمات کا سامنا ۔
چيف سيکرٹری فی الفور نوٹس لے کر اتنے عرصے سے ايک ہی سٹيشن پر براجمان افسران کے تبادلے کريں ، عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *