سکردو سے اسلام آباد پی آئ اے کرايوں ميں 100 فيصد اضافہ ۔

new air port Islamabad

سکردو سے اسلام آباد پی آئ اے کرايوں ميں 100 فيصد اضافہ ۔
عيدالفطر تک (V) کلاس کا کرايہ 9110 روپے ، (Y ) کلاس 14000 روپے ،( P) کلاس کا کرايہ 18470 روپے مقرر کرديا گيا ، غريب عوام کيلئے سفر ناممکن ۔
عيد کے بعد K کلاس کا کرايہ 12884 روپے Y کلاس کا 16160 روپے اور P کلاس کا کرايہ20570 روپے مقرر کيا گيا ہے ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *