گلگت بلتستان اسمبلی ، 63 ارب 58 کروڈ سے زائد کا بجٹ پيش ، تنخواہ پنشن ميں 10 اور ہاؤس رينٹ ميں پچاس فيصد اضافہ ۔

Budget 2018-19

گلگت بلتستان اسمبلی ، 63 ارب 58 کروڈ سے زائد کا بجٹ پيش ، تنخواہ پنشن ميں 10 اور ہاؤس رينٹ ميں پچاس فيصد اضافہ ۔
سالانہ ترقياتی پروگرام کا تخمينہ 17 ارب ، پی ايس ڈی پی کا تخمينہ 7 ارب 9 کروڈ 70 لاکھ روپے ، فوڈ کی مد ميں 7 ارب 84 کروڈ 50 لاکھ اور غير ترقياتی بجٹ کی مد ميں 31 ارب 64 کروڈ 46 لاکھ 55 ہزار روپے مختص ۔
پانچ ميگاواٹ پاور پراجيکٹ حسن آباد ہنزہ ، 30 ميگاواٹ غواڈی گانچھے ، 32.5 ميگاواٹ عطاء آباد ہنزہ ، 20 ميگاواٹ ہينزل ، 26 ميگاواٹ تھک چلاس 16 ميگاواٹ نلتر اور گلگت بلتستان ريجنل گرڈ کے منصوبے شامل ہيں ۔
وفاقی حکومت نے ديامر بھاشا ڈيم کی تعمير کيلئے 23 ارب 70 کروڈ روپے مختص کئے ، بجٹ کو دو حصوں ميں تقسيم ، 7 ارب 9 کروڈ 70 لاکھ سے پی ايس ڈی پی کے تحت چلنے والے 19 منصوبوں کيلئے مختص ، حاجی اکبر تابان کی بجٹ تقرير ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *