وفاقی حکومت وی بوک قانون فوری ختم کرے اور گلگت بلتستان کے چائنہ کاروبار سے منسلک تاجروں کو فاقہ کشی سے نجات دلائے۔

strike against weboc at Sost

وفاقی حکومت وی بوک قانون فوری ختم کرے اور گلگت بلتستان کے چائنہ کاروبار سے منسلک تاجروں کو فاقہ کشی سے نجات دلائے۔گلگت بلتستان کے ہزاروں گھرانے ہمسایہ ملک چائنہ سے لین۔ دین کا کاروبار کرتے ہیں اور اپنا روزی روٹی کماتے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے جب سے گلگت بلتستان میں نون لیگ کی حکومت آی ہے نت نے ٹیکس متعارف کراکے یہاں کے مقامی تاجروں کو جائز طریقے سے حلال رزق بھی کمانے نہیں دیا جا رہاہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ایف بی آر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دو مہینے سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے مقامی تاجروں کے جائز مطالبات فوری مانے اور ماہے سیام سے قبل نامعقول اور غیر مناسب ٹیکسز کو ختم کرکے یہاں کی تاجروں کی بے چینی اور بےروزگاری ختم کرے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *